152

سویڈن میں مقیم پاکستانی خاتون رمونا خان سے خصوصی گفتگو

دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح سویڈن میں بھی پاکستانی خواتین ہر شعبے میں پیش پیش ہیں خواہ وہ ٹیکسی چلانے کا شعبہ کیوں نہ ہو۔
رمونا خان بھی ایک ایسی ہی خاتون ہیں جنھوں نے اس مقولے کو سچ کر دکھاتے ہوئے اس کام کا آغاز کیا ۔ اردو قاصد سے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ کام کوئی بھی چھوٹا یا بڑا اور مرد یا عورت کے لیے نہیں ہوتا ، کام کام ہوتا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

سویڈن میں مقیم پاکستانی خاتون رمونا خان سے خصوصی گفتگو” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں