آپ کے خطوط

یہ صفحہ آپ کے خطوط (ای میل) کےلئے مختص ہے.


السلام علیکم۔
آپ کو ایک خوبصورت اُردو پیج شروع کرنے پہ بہت بہت مبارک باد ۔
اِس کو زندە و تابندە رکھنے میں ہم اپ کا ساتھ دینے کی پوری کوشش کریں گے ۔ دو گزارشات ہیں ۔

اگر آپ اِن صفحات کی تمام انتظامیہ کی تصاویر درجہ بدرجہ رابطہ کے صحفہ پہ دے دیں تو ملتے جلتے بھی ملاقات ہوتی رہے گی ۔

تمام مواد بھیجنے والوں کی تصاویر اور رابطہ نمبر بھی موجود ہونا چاہیے ۔

جواب سے مطلع فرمایں تو خوشی ہو گی ۔

وسلام ۔ حمزە ۔ شیر ہولمن